سماج وادی پارٹی (ایس پی)کے انتخابی نشان 'سائیکل' پر جاری تنازع کے درمیان کانگریس کے ساتھ پارٹی کا انتخابات سے قبل اتحاد اب فی الحال کم سے کم پیر تک کے لئے موخر نظر آرہا ہے۔
right;">دونوں پارٹیوں نے اترپردیش اسمبلی انتخابات کے لئے اتحاد کا خاکہ تیار کر لیا ہے۔
اس کا اعلان ایس پی کے انتخابی نشان پر الیکشن کمیشن کی طرف سے فیصلہ سنائے جانے کے بعد کیا جائے گا۔